Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 ”آٹھویں دِن وہ اُنہیں اَپنے پاک قرار دئیے جانے کے لیٔے خیمہ اِجتماع کے مدخل پر یَاہوِہ کے حُضُور کاہِنؔ کے پاس لایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اِنہیں وہ آٹھویں دِن اپنے پاک قرار دِئے جانے کے لِئے کاہِن کے پاس خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر خُداوند کے حضُور لائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 आठवें दिन वह उन्हें मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े पर इमाम के पास और रब के सामने ले आए ताकि वह पाक-साफ़ हो जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 آٹھویں دن وہ اُنہیں ملاقات کے خیمے کے دروازے پر امام کے پاس اور رب کے سامنے لے آئے تاکہ وہ پاک صاف ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:23
2 حوالہ جات  

اَور آٹھویں دِن وہ اَپنے لیٔے دو قُمریاں یا کبُوتر کے دو بچّے لے کر خیمہ اِجتماع کے مدخل پر یَاہوِہ کے حُضُور آئے اَور اُنہیں کاہِنؔ کے حوالہ کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات