Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:54 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 تو کاہِنؔ حُکم دے کہ اُس متعدّی کپڑے کو دھو لیا جائے۔ تَب وہ اُس کو اَور سات دِن تک علیحدہ رکھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

54 تو کاہِن حُکم کرے کہ اُس چِیز کو جِس میں وہ بلا ہے دھوئیں اور وہ پِھر اُسے اَور سات دِن تک بند رکھّے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54 तो इमाम हुक्म दे कि मुतअस्सिरा चीज़ को धुलवाया जाए। फिर वह उसे मज़ीद सात दिन के लिए अलहदगी में रखे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54 تو امام حکم دے کہ متاثرہ چیز کو دُھلوایا جائے۔ پھر وہ اُسے مزید سات دن کے لئے علیٰحدگی میں رکھے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:54
2 حوالہ جات  

”لیکن اگر کاہِنؔ کے مُعائنہ کرتے وقت وہ پھپھُوندی سُوت سے بُنے ہویٔے یا بُنے ہویٔے کپڑے میں یا چمڑے کی بنی ہُوئی کسی شَے میں پھیلی نہ ہو


جَب متاثّرہ چیز دھوئی جا چُکی ہو تو کاہِنؔ اُس کا دوبارہ مُعائنہ کرے اَور چاہے پھپھُوندی کے رنگ میں تبدیلی نہ ہُوئی ہو اَور نہ ہی وہ زِیادہ پھیلی ہو، تو بھی وہ ناپاک ہی ہے۔ اُسے آگ میں جَلا دیا جائے چاہے پھپھُوندی کپڑے کے اَندر یا باہر کی طرف نُقصان پہُنچائی ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات