Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:51 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

51 اَور ساتویں دِن وہ اُس کا پھر سے مُعائنہ کرے اَور اگر وہ متعدّی پھپھُوندی کپڑے کے تانے بانے میں یا چمڑے کی بنی ہُوئی کسی چیز پر زِیادہ پھیل چُکی ہو، تو وہ کپڑا اَور چمڑے کی بنی ہُوئی چیز سَب نُقصان دہ پھپھُوندی سے مُبتلا ہے اَور ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

51 اور ساتویں دِن اُس کو دیکھے۔ اگر وہ بلا کپڑے کے تانے میں یا بانے میں یا چمڑے پر یا چمڑے کی بنی ہُوئی کِسی چِیز پر پَھیل گئی ہو تو وہ کھا جانے والا کوڑھ ہے اور ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

51 सातवें दिन वह दुबारा उसका मुआयना करे। अगर फफूँदी फैल गई हो तो इसका मतलब है कि वह नुक़सानदेह है। मुतअस्सिरा चीज़ नापाक है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

51 ساتویں دن وہ دوبارہ اُس کا معائنہ کرے۔ اگر پھپھوندی پھیل گئی ہو تو اِس کا مطلب ہے کہ وہ نقصان دہ ہے۔ متاثرہ چیز ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:51
5 حوالہ جات  

تو کاہِنؔ اَندر جا کر اُس کا مُعائنہ کرے اَور اگر وہ پھپھُوندی اُس گھر میں پھیل گئی ہو تو وہ متعدّی پھپھُوندی ہے اَور وہ گھر ناپاک ہے۔


اَور خواہ وہ سُوت یا اُون سے بُنا ہُوا ہو یا وہ چمڑا ہو یا چمڑے سے بنایا گیا ہو،


تَب کاہِنؔ اُس پھپھُوندی کا مُعائنہ کرے اَور اُس سے آلُودہ اَشیا کو سات دِن تک علیحدہ رکھے۔


لہٰذا وہ سُوتی یا اُونی یا بُنے ہویٔے کپڑے کو یا چمڑے کی چیز کو جِس پر وہ پھپھُوندی پھیلی ہُوئی ہو ضروُر جَلا دے اَور چونکہ وہ نُقصان دہ پھپھُوندی ہے اِس لیٔے اُس سے متاثّرہ تمام اَشیا ضروُر جَلا دی جایٔیں۔


اَور ساتویں دِن کاہِنؔ اُس گھر کا دوبارہ مُعائنہ کرے۔ اَور اگر وہ پھپھُوندی دیواروں پر پھیل گئی ہو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات