Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:50 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 تَب کاہِنؔ اُس پھپھُوندی کا مُعائنہ کرے اَور اُس سے آلُودہ اَشیا کو سات دِن تک علیحدہ رکھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 اور کاہِن اُس بلا کو دیکھے اور اُس چِیز کو جِس میں وہ بلا ہے سات دِن تک بند رکھّے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 इमाम उसका मुआयना करके उसे सात दिन के लिए अलहदगी में रखे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 امام اُس کا معائنہ کر کے اُسے سات دن کے لئے علیٰحدگی میں رکھے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:50
5 حوالہ جات  

وہ میرے لوگوں کو خاص و عام میں فرق سکھائیں اَور اُنہیں بتائیں کہ ناپاک اَور پاک میں تمیز کیسے کی جائے۔


اَور اگر یہ متعدّی مرض کپڑے یا چمڑے سے بنی کسی چیز میں یا کپڑے کے تانے یا بانے میں ہو جِس کا رنگ ہرا یا سُرخی مائل ہو تو یہ پھیلنے والے کوڑھ کی پھپھُوندی ہے اَور یہ کاہِنؔ کو ضروُر دِکھائی جائے۔


اَور ساتویں دِن وہ اُس کا پھر سے مُعائنہ کرے اَور اگر وہ متعدّی پھپھُوندی کپڑے کے تانے بانے میں یا چمڑے کی بنی ہُوئی کسی چیز پر زِیادہ پھیل چُکی ہو، تو وہ کپڑا اَور چمڑے کی بنی ہُوئی چیز سَب نُقصان دہ پھپھُوندی سے مُبتلا ہے اَور ناپاک ہے۔


اَور اگر اُس کی جِلد پر سفید داغ تو ہو، لیکن وہ وَبا جِلد سے گہری نہ ہو، اَور اُس جگہ کے بال بھی سفید نہ ہویٔے ہُوں تو، کاہِنؔ اُس کوڑھ کی بیماری سے متاثر اِنسان کو سات دِن تک علیحدہ رکھے۔


تو کاہِنؔ اُس گھر کے دروازہ سے باہر جائے اَور سات دِن کے لیٔے اُسے بند کر دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات