احبار 13:41 - اُردو ہم عصر ترجُمہ41 اَور اگر اُس کے سَر کے سامنے پیشانی کے اَور سَر کے دونوں طرف کے بال جھڑ چُکے ہُوں اَور اُس کی پیشانی گنجی ہو گئی ہو، تو وہ شخص پاک ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 اور جِس شخص کے سر کے بال پیشانی کی طرف سے گِر گئے ہوں وہ چندلا تو ہے مگر پاک ہے۔ باب دیکھیں |