Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 لیکن اگر پاک قرار دیئے جانے کے بعد اُس کی خارِش جِلد پر زِیادہ پھیل جائے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 پر اگر اُس کی صفائی کے بعد سعفہ اُس کی جِلد پر بُہت پَھیل جائے تو کاہِن اُسے دیکھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 लेकिन अगर इसके बाद जिल्द की मुतअस्सिरा जगह फैलना शुरू हो जाए

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 لیکن اگر اِس کے بعد جِلد کی متاثرہ جگہ پھیلنا شروع ہو جائے

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:35
7 حوالہ جات  

لیکن بدکار، دغاباز لوگ فریب دیتے اَور فریب کھاتے ہُوئے بگڑتے چلے جایٔیں گے۔


اَور ساتویں دِن کاہِنؔ اُس کا دوبارہ مُعائنہ کرے اَور اگر اُس کا داغ جِلد پر پھیل رہا ہو تو کاہِنؔ اُس شخص کو ناپاک قرار دے۔ کیونکہ یہ کوڑھ کی بیماری ہے۔


لیکن اگر کاہِنؔ کے سامنے اُس مُعائنہ اَور اُسے پاک قرار دئیے جانے کے بعد بھی وہ سُرخ دانے جِلد پر پھیلنے لگے، تو وہ اِنسان خُود کو دوبارہ کاہِنؔ کو دِکھائے۔


تو کاہِنؔ اُس کا مُعائنہ کرے اَور اگر وہ داغ جِلد سے گہرا نظر آئے اَور اُس میں زرد اَور مہین رونگٹے دِکھائی دیں، تو کاہِنؔ اُس شخص کو ناپاک قرار دے۔ یہ کویٔی خارِش ہے اَور سَر اَور داڑھی کا کوڑھ ہے۔


پھر ساتویں دِن کاہِنؔ اُس خارِش کا مُعائنہ کرے اَور اگر خارِش جِلد میں پھیلی نہ ہو اَور نہ ہی جِلد سے گہری مَعلُوم ہو، تو کاہِنؔ اُسے پاک قرار دے؛ وہ شخص اَپنے کپڑے دھوئے اَور پاک ہو جائے۔


تو کاہِنؔ اُس کا پھر مُعائنہ کرے اَور اگر وہ خارِش جِلد پر پھیل چُکی ہو تو کاہِنؔ کو زرد بال دیکھنے کی ضروُرت نہیں وہ شخص ناپاک ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات