Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 پھر ساتویں دِن کاہِنؔ اُس خارِش کا مُعائنہ کرے اَور اگر خارِش جِلد میں پھیلی نہ ہو اَور نہ ہی جِلد سے گہری مَعلُوم ہو، تو کاہِنؔ اُسے پاک قرار دے؛ وہ شخص اَپنے کپڑے دھوئے اَور پاک ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 پِھر ساتویں زور کاہِن سعفہ کا مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ سعفہ جِلد میں پَھیلا نہیں اور نہ وہ کھال سے گہرا دِکھائی دیتا ہے تو کاہِن اُس شخص کو پاک قرار دے اور وہ اپنے کپڑے دھوئے اور صاف ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 सातवें दिन वह उसका मुआयना करे। अगर मुतअस्सिरा जगह नहीं फैली और वह जिल्द में धँसी हुई नज़र नहीं आती तो इमाम उसे पाक क़रार दे। वह अपने कपड़े धो ले तो वह पाक हो जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 ساتویں دن وہ اُس کا معائنہ کرے۔ اگر متاثرہ جگہ نہیں پھیلی اور وہ جِلد میں دھنسی ہوئی نظر نہیں آتی تو امام اُسے پاک قرار دے۔ وہ اپنے کپڑے دھو لے تو وہ پاک ہو جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:34
6 حوالہ جات  

مَیں تمہارے کاموں، تمہارے سخت محنت اَور تمہارے ثابت قدمی سے واقف ہُوں۔ اَور مَیں یہ بھی جانتا ہُوں کہ تُو بدکاروں کو برداشت نہیں کر سَکتا اَور تُم نے اُن کے دعووں کو جو خُود کو رسول کہتے ہیں مگر ہیں نہیں، اُنہیں تُم نے آزما کر جھُوٹا پایا۔


بعض جو شک میں مُبتلا ہیں، اُن پر رحم کرو۔


اَے عزیز دوستوں! تُم ہر ایک رُوح کا یقین مت کرو بَلکہ رُوحوں کو آزماؤ کہ وہ خُدا کی طرف سے ہیں یا نہیں۔ کیونکہ بہت سے جھُوٹے نبی دُنیا میں نکل چُکے ہیں۔


تو کاہِنؔ اُس کا مُعائنہ کرے اَور اگر وہ داغ جِلد سے گہرا نظر آئے اَور اُس میں زرد اَور مہین رونگٹے دِکھائی دیں، تو کاہِنؔ اُس شخص کو ناپاک قرار دے۔ یہ کویٔی خارِش ہے اَور سَر اَور داڑھی کا کوڑھ ہے۔


تو بیماری سے متاثّرہ حِصّہ کو چھوڑکر اُس کے بال ضروُر گنجے کر دئیے جایٔیں، اَور کاہِنؔ اُسے سات دِن اَور علیحدہ رکھے۔


لیکن اگر پاک قرار دیئے جانے کے بعد اُس کی خارِش جِلد پر زِیادہ پھیل جائے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات