Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور اگر اُس جِلد کے داغ میں کویٔی تبدیلی نہ ہُوئی ہو اَور وہ جِلد میں نہ پھیلا ہو اَور اُس کا رنگ ہلکا ہو گیا ہو، تو یہ محض سُوجن ہے جو جَل جانے کے باعث پیدا ہو گئی ہے۔ لہٰذا کاہِنؔ اُس شخص کو پاک قرار دے کیونکہ وہ محض جَل جانے کا داغ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور اگر وہ چمکتا ہُؤا داغ اپنی جگہ پر وہِیں کا وہِیں رہے اور جِلد پر پَھیلا ہُؤا نہ ہو بلکہ اُس کی چمک بھی کم ہو تو وہ فقط جل جانے کے باعِث پُھولا ہُؤا ہے اور کاہِن اُس شخص کو پاک قرار دے کیونکہ وہ داغ جل جانے کے سبب سے ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 लेकिन अगर दाग़ फैला हुआ नज़र नहीं आता और मुतअस्सिरा जिल्द का रंग सेहतमंद जिल्द के रंग की मानिंद हो गया है तो इसका मतलब है कि यह सिर्फ़ उस भरे हुए ज़ख़म का निशान है जो जलने से पैदा हुआ था। इमाम मरीज़ को पाक क़रार दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 لیکن اگر داغ پھیلا ہوا نظر نہیں آتا اور متاثرہ جِلد کا رنگ صحت مند جِلد کے رنگ کی مانند ہو گیا ہے تو اِس کا مطلب ہے کہ یہ صرف اُس بھرے ہوئے زخم کا نشان ہے جو جلنے سے پیدا ہوا تھا۔ امام مریض کو پاک قرار دے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:28
2 حوالہ جات  

اَور ساتویں دِن کاہِنؔ اُس کا دوبارہ مُعائنہ کرے اَور اگر اُس کا داغ جِلد پر پھیل رہا ہو تو کاہِنؔ اُس شخص کو ناپاک قرار دے۔ کیونکہ یہ کوڑھ کی بیماری ہے۔


”اَور اگر کسی مَرد یا عورت کے سَر یا داڑھی پر متعدّی مرض ہو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات