Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور اگر وہ جِلد پر زِیادہ پھیل رہا ہو، تو کاہِنؔ اُس شخص کو ناپاک قرار دے کیونکہ یہ ایک متعدّی مرض ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور اگر وہ جِلد پر چاروں طرف پَھیل جائے تو کاہِن اُسے ناپاک قرار دے کیونکہ وہ کوڑھ کی بلا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 अगर इस दौरान बीमारी मज़ीद फैल जाए तो इमाम मरीज़ को नापाक क़रार दे, क्योंकि इसका मतलब है कि वबाई जिल्दी बीमारी लग गई है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اگر اِس دوران بیماری مزید پھیل جائے تو امام مریض کو ناپاک قرار دے، کیونکہ اِس کا مطلب ہے کہ وبائی جِلدی بیماری لگ گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:22
4 حوالہ جات  

”اگر کسی کی جِلد پر سُوجن، سُرخ دانے یا سفید چمکیلا داغ ہو اَور اُس سے جِلدی بیماری بڑھنے کا خطرہ ہو، تو اَیسے اِنسان کو لازماً اَہرونؔ کاہِنؔ کے پاس یا اُن کے بیٹوں میں سے جو کاہِنؔ ہیں، کسی کے پاس لے جائیں۔


لیکن اگر کاہِنؔ کے باریکی سے اُس وقت مُعائنہ کرنے کے دَوران اُس کی جِلد پر کویٔی سفید بال نہ ہو اَور وہ دانے جِلد سے گہرے نہ ہوں اَور اُس کا رنگ ہلکا پڑ گیا ہو، تو کاہِنؔ اُسے دُوسروں سے سات دِن تک علیحدہ رکھے۔


لیکن اگر اُس شخص کی جِلد پر سفید رنگ کا داغ تو ہے لیکن یہ جِلد میں پھیل نہیں رہاہے، تو یہ پھوڑے کے ٹھیک ہونے کا داغ ہے، تَب کاہِنؔ اُس شخص کو پاک قرار دے۔


اَور ساتویں دِن کاہِنؔ اُس گھر کا دوبارہ مُعائنہ کرے۔ اَور اگر وہ پھپھُوندی دیواروں پر پھیل گئی ہو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات