احبار 13:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور اگر اُس کی جِلد کا کھُلا زخم دوبارہ سفید رنگ کا ہو جائے، تو وہ شخص کاہِنؔ کے پاس جائے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور اگر وہ کچّا گوشت پِھر کر سفید ہو جائے تو وہ کاہِن کے پاس جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 अगर कच्चे गोश्त का यह ज़ख़म भर जाए और मुतअस्सिरा जगह की जिल्द सफ़ेद हो जाए तो मरीज़ इमाम के पास जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اگر کچے گوشت کا یہ زخم بھر جائے اور متاثرہ جگہ کی جِلد سفید ہو جائے تو مریض امام کے پاس جائے۔ باب دیکھیں |