Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:43 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 اِن جانداروں میں سے کسی جاندار کے باعث تُم اَپنے آپ کو مکرُوہ نہ بنا لینا۔ اَور نہ ہی تُم اُن کے باعث خُود کو ناپاک کرنا تاکہ ناپاک نہ ہو جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

43 اور تُم کِسی رینگنے والے جاندار کے سبب سے جو زمِین پر رینگتا ہے اپنے آپ کو مکرُوہ نہ بنا لینا اور نہ اُن سے اپنے آپ کو ناپاک کرنا کہ نجِس ہو جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 इन तमाम रेंगनेवालों से अपने आपको घिन का बाइस और नापाक न बनाना,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 اِن تمام رینگنے والوں سے اپنے آپ کو گھن کا باعث اور ناپاک نہ بنانا،

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:43
5 حوالہ جات  

” ’چنانچہ تُم پاک اَور ناپاک جانوروں میں اَور پاک اَور ناپاک پرندوں میں اِمتیاز کرنا۔ اَور کسی جانور، پرندے یا زمین پر رینگنے والے کسی جاندار سے جنہیں مَیں نے تمہارے لیٔے ناپاک ٹھہرا کر الگ کیا ہے، اُن سے خُود کو نجِس نہ کرنا۔


اَور خُدا نے فرمایا، ”پانی جانداروں کی کثرت سے بھر جائے اَور پرندے زمین کے اُوپر آسمان کی فِضا میں پرواز کریں۔“


زمین پر ہر پرندہ، ہر مویشی، جنگلی جانور اَور ہر اِنسان گویا ہر جاندار فنا ہو گیا۔


یا اگر وہ کسی رینگنے والے ناپاک جاندار کو چھُونے کی وجہ سے ناپاک ہو جایٔے، یا کسی اَیسے شخص کو چھُوئے جِس کے چھُونے سے وہ ناپاک ہو سَکتا ہو، خواہ اُس کی ناپاکی کسی بھی قِسم کی ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات