Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:41 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 ” ’ہر ایک جاندار جو زمین پر رینگتا پھرتاہے مکرُوہ ہے اُسے ہرگز کھایا نہ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 اور سب رینگنے والے جاندار جو زمِین پر رینگتے ہیں مکرُوہ ہیں اور کبھی کھائے نہ جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 हर जानवर जो ज़मीन पर रेंगता है क़ाबिले-घिन है। उसे खाना मना है,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 ہر جانور جو زمین پر رینگتا ہے قابلِ گھن ہے۔ اُسے کھانا منع ہے،

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:41
6 حوالہ جات  

” ’زمین پر رینگنے والے جانداروں میں سے یہ جاندار تمہارے لیٔے ناپاک ہیں: نیولا، چُوہا، اَور ہر قِسم کی بڑی چھپکلی،


مگر باقی تمام پَردار کیڑے جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں وہ تمہارے لیٔے مکرُوہ ہیں۔


” ’اَور تمام پَردار کیڑے جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں تمہارے لیٔے ناپاک ہیں۔


اَور خُدا نے فرمایا، ”پانی جانداروں کی کثرت سے بھر جائے اَور پرندے زمین کے اُوپر آسمان کی فِضا میں پرواز کریں۔“


زمین پر ہر پرندہ، ہر مویشی، جنگلی جانور اَور ہر اِنسان گویا ہر جاندار فنا ہو گیا۔


تُم کسی جاندار کو جو زمین پر رینگتا پھرتاہے خواہ وہ پیٹ کے بَل رینگتا ہو یا چاروں پاؤں کے بَل یا کثیر پاؤں کے بَل چلتا ہو، تُم اُن کو ہرگز نہ کھانا کیونکہ وہ مکرُوہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات