احبار 11:38 - اُردو ہم عصر ترجُمہ38 لیکن اگر بیج پر پانی ڈالا گیا ہو اَور اُس پر اِن کی کویٔی لاش گِر پڑے تو وہ تمہارے لیٔے ناپاک ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس38 پر اگر بیج پر پانی ڈالا گیا ہو اور اِس کے بعد اُن کی لاش میں سے کُچھ اُس پر گِرا ہو تو وہ تُمہارے لِئے ناپاک ہو گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस38 लेकिन अगर बीजों पर पानी डाला गया हो और फिर लाश उन पर गिर पड़े तो वह नापाक हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 لیکن اگر بیجوں پر پانی ڈالا گیا ہو اور پھر لاش اُن پر گر پڑے تو وہ ناپاک ہیں۔ باب دیکھیں |