Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اگر کویٔی لاش اَیسے بیجوں پر گِرے جو بونے کے لیٔے ہُوں تو وہ پاک رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اور اگر اُن کی لاش کا کُچھ حِصّہ کِسی بونے کے بِیج پر گِرے تو وہ بیج پاک رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 अगर ऐसी लाश बीजों पर गिर पड़े जिनको अभी बोना है तो वह पाक रहते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 اگر ایسی لاش بیجوں پر گر پڑے جن کو ابھی بونا ہے تو وہ پاک رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:37
6 حوالہ جات  

ہم جانتے ہیں کہ جو کویٔی خُدا سے پیدا ہُواہے وہ گُناہ کرتے نہیں رہتا؛ کیونکہ خُدا کا بیٹا اُس کی حِفاظت کرتا ہے اَور اِبلیس اُسے نُقصان نہیں پہُنچا سَکتا۔


جو کویٔی خُدا سے پیدا ہُواہے وہ لگاتار گُناہ نہیں کرتا کیونکہ اُن کے اَندر خُدا کا تُخم قائِم رکھتا ہے۔ وہ لگاتار گُناہ کر ہی نہیں سکتے کیونکہ وہ خُدا سے پیدا ہویٔے ہیں۔


کیونکہ تُم فانی تُخم سے نہیں بَلکہ خُدا کے زندہ اَور اَبدی کلام کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیدا ہویٔے ہو۔


اَورجو دانہ تُم بوتے ہو وہ جِسم نہیں جو پیدا ہونے والا ہے، وہ محض ایک دانہ ہوتاہے، خواہ گیہُوں کا ہو، خواہ کسی اَور اناج کا۔


تاہم چشمہ یا تالاب جہاں پانی جما کیا جاتا ہے، وہ تو پاک ہی رہتاہے۔ لیکن جو کویٔی اُن کی لاشوں کو چھُوئے وہ ناپاک ٹھہرے گا۔


لیکن اگر بیج پر پانی ڈالا گیا ہو اَور اُس پر اِن کی کویٔی لاش گِر پڑے تو وہ تمہارے لیٔے ناپاک ہوگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات