Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 تاہم چشمہ یا تالاب جہاں پانی جما کیا جاتا ہے، وہ تو پاک ہی رہتاہے۔ لیکن جو کویٔی اُن کی لاشوں کو چھُوئے وہ ناپاک ٹھہرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 مگر چشمہ یا تالاب جِس میں بُہت پانی ہو وہ پاک رہے گا پر جو کُچھ اُن کی لاش سے چُھو جائے وہ ناپاک ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 लेकिन जिस चश्मे या हौज़ में ऐसी लाश गिरे वह पाक रहता है। सिर्फ़ वह जो लाश को छू लेता है नापाक हो जाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 لیکن جس چشمے یا حوض میں ایسی لاش گرے وہ پاک رہتا ہے۔ صرف وہ جو لاش کو چھو لیتا ہے ناپاک ہو جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:36
4 حوالہ جات  

لیکن جو کویٔی وہ پانی پیتا ہے جو میں دیتا ہُوں، وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جو پانی میں دُوں گا وہ اُس میں زندگی کا چشمہ بَن جائے گا اَور ہمیشہ جاری رہے گا۔“


اُس دِن داویؔد کے گھرانے اَور یروشلیمؔ کے باشِندوں کے گُناہ اَور ناپاکی صَاف کرنے کے لیٔے ایک چشمہ پھوٹ نکلے گا۔


اَور جِس چیز پر اُن جاندار کی لاش گِر جایٔے، وہ چیز ناپاک ہو جایٔےگی۔ چاہے وہ چیز تنور ہو یا آتِشدان ہو، اُسے ضروُر توڑ دیا جائے۔ وہ ناپاک ہیں اَور تمہارے لیٔے ناپاک ہی ٹھہریں گی۔


اگر کویٔی لاش اَیسے بیجوں پر گِرے جو بونے کے لیٔے ہُوں تو وہ پاک رہیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات