Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 مگر باقی تمام پَردار کیڑے جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں وہ تمہارے لیٔے مکرُوہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 پر سب پَردار رینگنے والے جاندار جِن کے چار پاؤں ہیں وہ تُمہارے لِئے مکرُوہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 बाक़ी सब पर रखनेवाले कीड़े जो चार पाँवों पर चलते हैं तुम्हारे लिए मकरूह हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 باقی سب پَر رکھنے والے کیڑے جو چار پاؤں پر چلتے ہیں تمہارے لئے مکروہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:23
7 حوالہ جات  

اُس میں ہر قِسم کے زمین پر پایٔے جانے والے چار پاؤں والے جاندار، رینگنے والے جانور اَور ہَوا کے پرندے تھے۔


اِن جاندار کیڑوں کو تُم کھا سکتے ہو: یعنی ہر قِسم کی ٹِڈّی ہر قِسم کا سُلعام، جھینگر یا ٹِڈّا کھا سکتے ہو۔


” ’اِن سبھی جانداروں کی وجہ سے تُم ناپاک ہو جاؤگے؛ اَورجو کویٔی اُن کی لاش کو چھُوئے گا وہ شام تک ناپاک رہے گا۔


یا اگر وہ کسی رینگنے والے ناپاک جاندار کو چھُونے کی وجہ سے ناپاک ہو جایٔے، یا کسی اَیسے شخص کو چھُوئے جِس کے چھُونے سے وہ ناپاک ہو سَکتا ہو، خواہ اُس کی ناپاکی کسی بھی قِسم کی ہو۔


” ’اَور تمام پَردار کیڑے جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں تمہارے لیٔے ناپاک ہیں۔


اَور چار پاؤں کے بَل چلنے والے تمام جانوروں میں سے جتنے اَپنے پنجوں کے بَل چلتے ہیں، وہ بھی تمہارے لیٔے ناپاک ہیں اَورجو کویٔی اُن کی لاشوں کو چھُوئے گا وہ شام تک ناپاک رہے گا۔


” ’ہر ایک جاندار جو زمین پر رینگتا پھرتاہے مکرُوہ ہے اُسے ہرگز کھایا نہ جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات