Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اِن جاندار کیڑوں کو تُم کھا سکتے ہو: یعنی ہر قِسم کی ٹِڈّی ہر قِسم کا سُلعام، جھینگر یا ٹِڈّا کھا سکتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 وہ جنہیں تُم کھا سکتے ہو یہ ہیں۔ ہر قِسم کی ٹِڈّی اور ہر قِسم کا سُلعام اور ہر قِسم کا جِھینگر اور ہر قِسم کا ٹِڈّا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 इस नाते से तुम मुख़्तलिफ़ क़िस्म के टिड्डे खा सकते हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اِس ناتے سے تم مختلف قسم کے ٹڈے کھا سکتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:22
10 حوالہ جات  

حضرت یُوحنّا اُونٹ کے بالوں سے بُنا لباس پہنتے تھے اَور اُن کا کمربند چمڑے کا تھا۔ اَور اُن کی خُوراک ٹِڈّیاں اَور جنگلی شہد تھی۔


حضرت یُوحنّا اُونٹ کے بالوں سے بُنا لباس پہنتے تھے اَور اُن کا کمربند چمڑے کا تھا۔ اَور اُن کی خُوراک ٹِڈّیاں اَور جنگلی شہد تھی۔


اِس کے بارے میں ہمیں بہت کچھ کہنا ہے لیکن تُمہیں سمجھانا مُشکل ہے اِس لیٔے کہ تُم رُوحانی طور پر ناسمجھ ہو اَور اُونچا سُننے لگے ہو۔


ہم جو ایمان میں پُختہ ہیں ہمارا فرض ہے کہ کمزور ایمان والوں کی کمزوریوں کی رعایت کریں نہ کہ اَپنی خُوشی کرتے رہیں۔


کمزور ایمان والے کو اَپنی رِفاقت میں شامل تو کر لو لیکن اُس کے شک و شُبہات کو بحث کا موضوع نہ بناؤ۔


کمزور ہاتھوں کو تقویّت دو، ناتواں گھٹنوں کو مضبُوط کرو؛


تاہم کچھ پَردار کیڑے اَیسے ہیں جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں، جِن کے زمین پر کودنے اَور پھاندنے کے لیٔے پیر ہوتے ہیں اُنہیں تُم کھا سکتے ہو۔


مگر باقی تمام پَردار کیڑے جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں وہ تمہارے لیٔے مکرُوہ ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات