Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 لق لق، ہر قِسم کے بگلے، ہُدہُد اَور چمگادڑ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور لقلق اور سب قِسم کے بگلے اور ہدہد اور چمگادڑ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 लक़लक़, हर क़िस्म का बूतीमार, हुदहुद और चमगादड़।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 لق لق، ہر قسم کا بُوتیمار، ہُد ہُد اور چمگادڑ۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:19
7 حوالہ جات  

سفید اُلّو، جنگلی اُلّو، سمُندری عُقاب،


” ’اَور تمام پَردار کیڑے جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں تمہارے لیٔے ناپاک ہیں۔


لق لق، ہر قِسم کے بگلے، ہُدہُد، اَور چمگادڑ۔


وہاں پرندے اَپنے گھونسلے بناتے ہیں؛ صنوبر کے درختوں پر لق لق بسیرا کرتا ہے۔


اُس دِن لوگ چھچھوندروں اَور چمگادڑوں کی طرف پھینک دیں گے۔ اُن کے چاندی کے بُت اَور سونے کے بُت، جسے اُنہُوں نے عبادت کے لئے بنایا۔


تَب مَیں نے نگاہیں اُٹھاکر دیکھا کہ میرے سامنے دو عورتیں تھیں، جو اَپنے پروں سے ہَوا میں اُڑ رہی تھیں، اُن کے پر سارس کے پروں کی مانند لمبے تھے اَور وہ اُس ٹوکری کو آسمان اَور زمین کے درمیان اُٹھاکر اُڑ گئیں۔


”شتر مُرغ کے پر خُوشی سے پھڑپھڑاتے ہیں، لیکن اُن کا لق لق کے پر و بازو سے کیا مُقابلہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات