Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 لیکن سمُندروں اَور دریاؤں کے وہ جاندار جِن کے پر اَور چھِلکے نہ ہوں خواہ وہ جھُنڈ بنا کر تیرتے ہُوں یا وہ پانی کی دیگر زندہ مخلُوقات میں سے ہُوں تُم اُنہیں مکرُوہ سمجھنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 لیکن وہ سب جاندار جو پانی میں یعنی سمُندروں اور دریاؤں وغیرہ میں چلتے پِھرتے اور رہتے ہیں لیکن اُن کے پَر اور چِھلکے نہیں ہوتے وہ تُمہارے لِئے مکرُوہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 लेकिन जिनके पर या छिलके नहीं हैं वह सब तुम्हारे लिए मकरूह हैं, ख़ाह वह बड़ी तादाद में मिलकर रहते हैं या नहीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 لیکن جن کے پَر یا چھلکے نہیں ہیں وہ سب تمہارے لئے مکروہ ہیں، خواہ وہ بڑی تعداد میں مل کر رہتے ہیں یا نہیں۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:10
10 حوالہ جات  

صادق بدکاروں سے؛ اَور بدکار راستبازوں سے نفرت کرتا ہے۔


اِس لیٔے اگر وہ سلامتی کی نذر کا گوشت تیسرے دِن کھاتا ہے، تو وہ قُربانی قبُول نہ ہوگی اَور نہ ہی اُسے گذراننے والے کو اُس کا کویٔی اجر ملے گا کیونکہ وہ مکرُوہ ہے۔ اَورجو اِنسان اُس میں سے کچھ کھائے، تو اُس کا گُناہ اُسی کے سَر لگے گا۔


جو دانشمندی کے ساتھ ساتھ چلتا ہے وہ دانشمند بنتا ہے، لیکن احمقوں کا ساتھی نُقصان اُٹھاتا ہے۔


تُم کویٔی مکرُوہ چیز نہ کھانا۔


مگر بُزدِلوں، بےاِعتقادو، گھِنونوں، قاتلوں، زناکاروں، جادُوگروں، بُت پرستوں اَور سَب جھوٹوں کی جگہ آگ اَور گندھک سے جلنے والی جھیل میں ہوگی۔ یہ دُوسری موت ہے۔“


اَور خُدا نے فرمایا، ”پانی جانداروں کی کثرت سے بھر جائے اَور پرندے زمین کے اُوپر آسمان کی فِضا میں پرواز کریں۔“


” ’اَور سمُندروں اَور دریاؤں میں رہنے والے تمام آبی جانداروں میں سے جِن کے پر اَور چھِلکے ہُوں تُم اُنہیں کھا سکتے ہو۔


اَور چونکہ وہ تمہارے لیٔے ناپاک ہیں لہٰذا تُم اُن کا گوشت ہرگز نہ کھانا اَور نہ ہی اُن کی لاشوں کو چھُونا کیونکہ وہ ناپاک ہیں۔


لیکن جِن جانداروں کے پر اَور چھِلکے نہ ہوں اُنہیں نہ کھانا۔ وہ تمہارے لیٔے ناپاک ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات