Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 10:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تَب یَاہوِہ نے اَہرونؔ سے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور خُداوند نے ہارُونؔ سے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 रब ने हारून से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 رب نے ہارون سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




احبار 10:8
3 حوالہ جات  

اَور تُم تو خیمہ اِجتماع کے مدخل سے ہرگز باہر نہ جانا، ورنہ تمہاری بھی موت ہو جایٔےگی کیونکہ یَاہوِہ کا مَسح کرنے کا تیل تُم پر ہے۔“ لہٰذا جَیسا مَوشہ نے کہا اُنہُوں نے وَیسا ہی کیا۔


”تُم اَور تمہارے بیٹے انگوری شِیرہ پی کر یا نشہ کرکے کبھی خیمہ اِجتماع کے اَندر داخل نہ ہونا ورنہ تمہاری موت ہو جایٔےگی۔ یہ دائمی فرمان پُشت در پُشت قائِم رہے گا۔


بنی اِسرائیل ایک طویل عرصہ تک بغیر سچّے خُدا، بغیر تعلیم دینے والے کاہِنؔ اَور بغیر آئین کے رہتے چلے آئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات