Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 4:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 رُوئے زمین کے بادشاہ، اَور نہ ہی دُنیا کا کویٔی باشِندہ، یہ یقین کرتا تھا، کہ دُشمن اَور حریف یروشلیمؔ کے پھاٹکوں سے داخل ہو پائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 رُویِ زمِین کے بادشاہ اور دُنیا کے باشِندے باور نہیں کرتے تھے کہ مُخالِف اور دُشمن یروشلیِم کے پھاٹکوں سے گُھس آئیں گے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 अब दुश्मन यरूशलम के दरवाज़ों में दाख़िल हुए हैं, हालाँकि दुनिया के तमाम बादशाह बल्कि सब लोग समझते थे कि यह मुमकिन ही नहीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اب دشمن یروشلم کے دروازوں میں داخل ہوئے ہیں، حالانکہ دنیا کے تمام بادشاہ بلکہ سب لوگ سمجھتے تھے کہ یہ ممکن ہی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 4:12
5 حوالہ جات  

اَے یروشلیمؔ، تُم جو اِس وادی کے اُوپر ہموار چٹّان پر مَسکن گزیں ہو، یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں، میں تمہارا مُخالف ہُوں، تُم کہتے ہو کہ، ”ہم پر کون حملہ کر سَکتا ہے؟ اَور ہماری پناہ گاہ میں کون داخل ہو سَکتا ہے؟“


اَور شاہِ بابیل نبوکدنضرؔ کے اُنّیسویں سال کے پانچویں مہینے کے ساتویں دِن شَہنشاہی مُحافظ دستے کا سپہ سالار نبوزرادانؔ جو شاہِ بابیل کا ایک افسران تھا، یروشلیمؔ آیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات