Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:63 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

63 اُن کی طرف دیکھیں! اُٹھتے اَور بیٹھتے ہُوئے، وہ گا گا کر میرا مضحکہ اُڑاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

63 اُن کی نشِست و برخاست کو دیکھ کہ مَیں ہی اُن کا راگ ہُوں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

63 देख कि यह क्या करते हैं! ख़ाह बैठे या खड़े हों, हर वक़्त वह अपने गीतों में मुझे अपने मज़ाक़ का निशाना बनाते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

63 دیکھ کہ یہ کیا کرتے ہیں! خواہ بیٹھے یا کھڑے ہوں، ہر وقت وہ اپنے گیتوں میں مجھے اپنے مذاق کا نشانہ بناتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:63
4 حوالہ جات  

مَیں اَپنے سَب لوگوں کے لیٔے مذاق بَن گیا ہُوں؛ اَور وہ مُجھے تنگ کرنے کے لیٔے دِن بھر گاتے ہیں۔


آپ میرا اُٹھنا بیٹھنا جانتے ہیں، آپ یہ سَب کچھ جانتے ہیں؛ اَور آپ دُور ہی سے میرے خیالات مَعلُوم کرلیتے ہیں۔


”اَور اَب اُن کے بیٹے مُجھ پر آوازے کستے ہیں؛ میں اُن کے لیٔے ضرب المثل بَن گیا ہُوں۔


لیکن اَے یَاہوِہ، میری آپ سے یہ دعا ہے، کہ اَپنی نظرِکرم کے وقت؛ اَور اَے خُدا، اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت کے طفیل، مُجھے جَواب دیں اَور نَجات کا یقین دِلائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات