Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اُنہُوں نے مُجھے بڑی مُدّت سے مَرے ہُوئے لوگوں کی طرح تاریکی میں بسایا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اُس نے مُجھے مُدّتِ دراز کے مُردوں کی مانِند تارِیک مکانوں میں رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 उसने मुझे तारीकी में बसाया। अब मैं उनकी मानिंद हूँ जो बड़ी देर से क़ब्र में पड़े हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اُس نے مجھے تاریکی میں بسایا۔ اب مَیں اُن کی مانند ہوں جو بڑی دیر سے قبر میں پڑے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:6
4 حوالہ جات  

دُشمن میرا تعاقب کر رہاہے، اُس نے میری جان کو کُچل کر خاک میں مِلا دیا ہے؛ اُس نے مُجھے تاریکی میں اَیسے لوگوں کی مانند رکھ چھوڑا ہے جو عرصہ ہُوا مَر چُکے ہیں۔


اَے یَاہوِہ، مُجھے جلد جَواب دیں؛ میری رُوح نڈھال ہو چُکی ہے۔ اَپنا چہرہ مُجھ سے نہ چھُپائیں اَیسا نہ ہو کہ مَیں اُن کی مانند ہو جاؤں جو پاتال میں اُتر جاتے ہیں۔


ہم اَندھوں کی طرح دیوار کو ٹٹولتے ہیں، اَور اِس طرح راستہ ڈھونڈتے ہیں جَیسے ہم آنکھوں سے محروم ہیں۔ ہم دوپہر کو یُوں ٹھوکر کھاتے ہیں جَیسے رات ہو گئی ہو؛ اَور طاقتوروں کے درمیان ہم مُردوں کی مانند ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات