Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:54 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 پانی میرے سَر سے گزر گیا، اَور مَیں نے سوچا کہ میں اَب مَرا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

54 پانی میرے سر سے گُذر گیا۔ مَیں نے کہا مَیں مَر مِٹا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54 सैलाब मुझ पर आया, और मेरा सर पानी में डूब गया। मैं बोला, “मेरी ज़िंदगी का धागा कट गया है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54 سیلاب مجھ پر آیا، اور میرا سر پانی میں ڈوب گیا۔ مَیں بولا، ”میری زندگی کا دھاگا کٹ گیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:54
15 حوالہ جات  

تَب اُنہُوں نے مُجھ سے فرمایا: ”اَے آدمؔ زاد، یہ ہڈّیاں تمام بنی اِسرائیل ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ’ہماری ہڈّیاں سُوکھ گئی ہیں اَور ہماری اُمّید جاتی رہی ہے اَور ہم الگ ہُوئے ہیں۔‘


اِس لیٔے مَیں کہتا ہُوں، ”مَیں ناتواں ہو گیا اَورجو اُمّید مَیں نے یَاہوِہ سے کی تھی وہ ٹوٹ گئی۔“


موت کی موجوں نے مُجھے گھیرلیا؛ اَور تباہی کے سیلابوں نے مُجھے اَپنی لپیٹ میں لے لیا۔


سیلاب مُجھے گھیرے میں نہ لے سکیں اَور نہ گہراؤ مُجھے نگل پایٔے اَور نہ ہی پاتال مُجھے ہڑپ کر سکے۔


مَیں نے گھبرا کر عجلت میں کہہ دیا تھا، ”مَیں آپ کے سامنے سے کاٹ ڈالا گیا ہُوں!“ لیکن جَب مَیں نے آپ سے فریاد کی تَب آپ نے میری رحم کی اِلتجا کو سُن لیا۔


آخِر اِس قدر تاریکی کیوں ہے کہ تُم دیکھ نہیں پاتے، اَور سیلاب تُمہیں بہا لے جاتا ہے۔


آپ کا قہر مُجھ پر آ پڑا ہے؛ اَور آپ کی دہشت نے مُجھے تباہ کر دیا ہے۔


گِرفتار کرکے اَور مُجرم قرار دے کر وہ اُسے لے گیٔے۔ کون اُن کی نَسل کا حال بَیان کرےگا؟ کیونکہ وہ زندوں کی زمین پر سے کاٹ ڈالا گیا؛ اَور میرے لوگوں کے سرکشی کے سبب اُس پر مار پڑی۔


کیونکہ جو مانگتاہے اُسے ملتا ہے، جو ڈھونڈتا ہے وہ پاتاہے اَورجو کھٹکھٹاتاہے اُس کے لیٔے دروازہ کھولا جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات