Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:49 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

49 میری آنکھوں سے لگاتار آنسُو بہتے رہیں گے، اُنہیں اُس وقت تک راحت نہ ہوگی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

49 میری آنکھیں اشکبار ہیں اور تھمتی نہیں۔ اُن کو آرام نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

49 मेरे आँसू रुक नहीं सकते बल्कि उस वक़्त तक जारी रहेंगे

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

49 میرے آنسو رُک نہیں سکتے بلکہ اُس وقت تک جاری رہیں گے

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:49
4 حوالہ جات  

”اُن سے یُوں فرما: ” ’میری آنکھیں شب و روز، اَور بلاناغہ آنسُو بہاتی رہیں؛ کیونکہ میری قوم کی کنواری بیٹی، گہری چوٹ اَور ضرب شدید سے شکستہ ہے، اُسے نہایت شدید صدمہ پہُنچا ہے۔


جَب مَیں مُصیبت میں مُبتلا ہُوا تو مَیں نے خُداوؔند کی تلاش کی؛ رات کو میں اَپنے ہاتھ پھیلائے رہا جو ڈھیلے نہ ہُوئے اَور میری جان تسکین نہ پا سکی۔


”اِسی لیٔے مَیں رو رہا ہُوں اَور میری آنکھیں آنسُو بہا رہی ہیں۔ کویٔی بھی میرے پاس نہیں جو مُجھے تسلّی دے، یا میری رُوح کو تازہ کر دے۔ میرے بچّے مُحتاج ہو گئے ہیں کیونکہ دُشمن غالب آ چُکاہے۔“


لوگوں کے دِلوں نے خُداوؔند سے فریاد کی۔ اَے صِیّونؔ کی بیٹی کی فصیل، شب و روز تیرے آنسُو نہر کی طرح بہتے رہیں؛ تُو بالکُل آرام نہ کر، نہ تیری آنکھوں کو راحت ملے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات