نوحہ یرمیاہ 3:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ28 وہ تنہا اَور خاموش بیٹھے کیونکہ یَاہوِہ نے ہی یہ جُوا اُس کے اُوپر رکھا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 وہ تنہا بَیٹھے اور خاموش رہے کیونکہ یہ خُدا ہی نے اُس پر رکھّا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 जब जुआ उस की गरदन पर रखा जाए तो वह चुपके से तनहाई में बैठ जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 جب جوا اُس کی گردن پر رکھا جائے تو وہ چپکے سے تنہائی میں بیٹھ جائے۔ باب دیکھیں |