Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 مُجھے وہ اَچھّی طرح یاد ہیں، اِسی لیٔے میری جان اُداس رہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اِن باتوں کی یاد سے میری جان مُجھ مَیں بیتاب ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 तो भी मेरी जान को उस की याद आती रहती है, सोचते सोचते वह मेरे अंदर दब जाती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 توبھی میری جان کو اُس کی یاد آتی رہتی ہے، سوچتے سوچتے وہ میرے اندر دب جاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:20
7 حوالہ جات  

اَے میری جان، تُو کیوں اُداس ہے؟ اَور تُو میرے اَندر اِس قدر بےچین کیوں ہے؟ خُدا سے اُمّید رکھ، کیونکہ مَیں پھر اَپنے مُنجّی اَور اَپنے خُدا کی سِتائش کروں گا۔


اَے میری جان، تُو کیوں اُداس ہے؟ اَور تُو میرے اَندر اِس قدر بےچین کیوں ہے؟ خُدا سے اُمّید رکھ، کیونکہ مَیں پھر اَپنے مُنجّی اَور اَپنے خُدا کی سِتائش کروں گا۔


جَب مَیں اِس بارے میں سوچتا ہُوں تو گھبرا جاتا ہُوں؛ اَور مُجھ پر لرزہ طاری ہو جاتا ہے۔


یَاہوِہ اَندھوں کو بینائی بخشتے ہیں، اَور یَاہوِہ جھُکے ہوؤں کو اُٹھا کھڑا کرتے ہیں، یَاہوِہ صادقوں کو عزیز رکھتے ہیں۔


ہم خاک میں مِلا دیئے گیٔے ہیں؛ اَور ہمارے جِسم زمین سے جا لگے ہیں۔


جَب مَیں بےحد فِکرمند تھا، تَب آپ کی تسلّی نے میری جان کو راحت بخشی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات