Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 11:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 کچھ عرصہ بعد اَیسا ہُوا کہ بنی عمُّون نے بنی اِسرائیل کے خِلاف جنگ چھیڑ دی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور کُچھ عرصہ کے بعد بنی عمُّون نے بنی اِسرائیل سے جنگ چھیڑ دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 जब कुछ देर के बाद अम्मोनी फ़ौज इसराईल से लड़ने आई

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 جب کچھ دیر کے بعد عمونی فوج اسرائیل سے لڑنے آئی

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 11:4
5 حوالہ جات  

بنی عمُّون بھی یردنؔ پار کرکے یہُوداہؔ، بِنیامین اَور اِفرائیمؔ کے خاندان سے لڑنے آ جاتے تھے۔ چنانچہ اِسرائیلی بڑی مُشکل میں پڑ گیٔے تھے۔


جَب بنی عمُّون مُسلّح ہوکر گِلعادؔ میں کھڑی کر دی تو اِسرائیلی اِکٹھّے ہوکر مِصفاہؔ میں کی۔


جب عمُّونی اِسرائیلیوں سے جنگ کر رہے تھے تَب گِلعادؔ کے بُزرگ یِفتاحؔ کو لانے طوبؔ کے مُلک میں گیٔے


تَب گِلعادؔ کے لوگوں کے سردار، ایک دُوسرے سے کہنے لگے، ”جو کویٔی بنی عمُّون پر حملہ کا آغاز کرےگا وُہی گِلعادؔ کے سَب باشِندوں کا سردار ہوگا۔“


تَب ناحسؔ عمُّونی نے چڑھائی کرکے یبیسؔ گِلعادؔ کا محاصرہ کر لیا، اَور یبیسؔ کے تمام لوگوں نے اُس سے کہا، ”ہمارے ساتھ عہد کر لو اَور ہم آپ کی خدمت کریں گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات