Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 8:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 وہاں یہوشُعؔ نے اِسرائیلیوں کے سامنے اُن پتّھروں پر مَوشہ کے آئین کی ایک نقل کندہ کی جسے مَوشہ نے اَپنے ہاتھوں سے لِکھّا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور اُس نے وہاں اُن پتّھروں پر مُوسیٰ کی شرِیعت کی جو اُس نے لِکھی تھی سب بنی اِسرائیل کے سامنے ایک نقل کندہ کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 वहाँ यशुअ ने इसराईलियों की मौजूदगी में पत्थरों पर मूसा की शरीअत दुबारा लिख दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 وہاں یشوع نے اسرائیلیوں کی موجودگی میں پتھروں پر موسیٰ کی شریعت دوبارہ لکھ دی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 8:32
2 حوالہ جات  

اَور اُن پتّھروں پر جنہیں تُم نصب کروگے آئین کی اِن باتوں کو صَاف صَاف لِکھنا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات