Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 8:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 تَب یہوشُعؔ نے کوہِ عیبالؔ پر یَاہوِہ اِسرائیل کے خُدا کے واسطے ایک مذبح بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 تب یشُوع نے کوہِ عیباؔل پر خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کے لِئے ایک مذبح بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 उस वक़्त यशुअ ने रब इसराईल के ख़ुदा की ताज़ीम में ऐबाल पहाड़ पर क़ुरबानगाह बनाई

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اُس وقت یشوع نے رب اسرائیل کے خدا کی تعظیم میں عیبال پہاڑ پر قربان گاہ بنائی

باب دیکھیں کاپی




یشوع 8:30
5 حوالہ جات  

” ’میرے لیٔے مٹّی کا ایک مذبح بنانا اَور اُس پر اَپنی بھیڑ بکریوں اَور گائے بَیلوں کی سوختنی نذر اَور سلامتی کی نذریں چڑھانا۔ جہاں کہیں میرے نام کی تمجید کی جائے گی مَیں تمہارے پاس آؤں گا اَور تُمہیں برکت دُوں گا۔


تَب نوحؔا نے یَاہوِہ کے لیٔے ایک مذبح بنایا اَور سَب پاک چرندوں اَور پرندوں میں سے چند کو لے کر اُس مذبح پر سوختنی نذر کی قُربانیاں چڑھائیں۔


جَب تُم دریائے یردنؔ پار کرکے اُس مُلک میں پہُنچو جو یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں دے رہے ہیں، تَب چند بڑے بڑے پتّھر کھڑے کرکے اُن پر چُونا پوت دینا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات