Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 8:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب یہوشُعؔ اَور سَب اِسرائیلی یہ ظاہر کرنے کے لیٔے کہ وہ پسپا ہو گئے ہیں بیابان کی طرف بھاگ نکلے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 تب یشُوع اور سب اِسرائیلِیوں نے اَیسا دِکھایا گویا اُنہوں نے اُن سے شِکست کھائی اور بیابان کے راستے ہو کر بھاگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 जब अई के मर्द निकले तो यशुअ और उसका लशकर शिकस्त का इज़हार करके रेगिस्तान की तरफ़ भागने लगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 جب عَی کے مرد نکلے تو یشوع اور اُس کا لشکر شکست کا اظہار کر کے ریگستان کی طرف بھاگنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 8:15
6 حوالہ جات  

شمال کی جانِب اُن کی حَد یردنؔ سے شروع ہُوئی اَور یریحوؔ کے شمالی نشیب میں سے گزرتی ہُوئی مغرب کی جانِب کوہستانی مُلک سے ہوکر بیت آوِنؔ کے بیابان تک پہُنچی۔


تَب بنی بِنیامین نے دیکھا کہ وہ ہار چُکے ہیں۔ اَب اِسرائیلی لوگ بنی بِنیامین کے سامنے سے ہٹ گیٔے کیونکہ اُنہُوں نے اُن لوگوں پر اِعتماد کیا تھا جنہیں اُنہُوں نے گِبعہؔ کے نزدیک گھات میں بِٹھا دیا تھا۔


بنی یُوسیفؔ کا حِصّہ یریحوؔ کے پاس کے یردنؔ سے شروع ہُوا یعنی مشرق میں یریحوؔ کے پانی سے شروع ہوکر اُن کی حَد وہاں سے بیابان میں سے ہوتی ہُوئی بیت ایل کے کوہستانی مُلک کو پہُنچی۔


اَور بیابان میں، بیت عراباہؔ، مِدّینؔ، سکاکہؔ،


جَب عَیؔ کے بادشاہ نے یہ دیکھا تو وہ اَور شہر کے سَب لوگ صُبح سویرے جلدی جلدی باہر نکلے اَور عراباہؔ کے سامنے ایک مقام پر اِسرائیلیوں سے لڑنے کے لیٔے پہُنچ گیٔے۔ لیکن اُسے علم نہ تھا کہ شہر کے عقب میں لوگ اُس کی گھات میں بیٹھے ہُوئے ہیں۔


چنانچہ وہ اِسرائیلیوں کے سامنے سے بیابان کی طرف بھاگ نکلے لیکن وہ لڑائی سے بچ نہ سکے۔ اَورجو اِسرائیلی شہروں میں سے آ رہے تھے اُنہُوں نے اُنہیں وہیں ختم کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات