Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 7:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 تَب بنی یہُوداہؔ کی برادریوں کے سامنے آئے اَور بنی زیراحؔ کی برادری پکڑی گئی۔ پھر بنی زیراحؔ کے تمام لوگوں کو سامنے لایا گیا اَور زبدیؔ پکڑا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 پِھر وہ یہُوداؔہ کے خاندانوں کو نزدِیک لایا اور زارح کا خاندان پکڑا گیا۔ پِھر وہ زارح کے خاندان کے ایک ایک آدمی کو نزدِیک لایا اور زبدؔی پکڑا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जब उस क़बीले के मुख़्तलिफ़ कुंबे सामने आए तो रब ने ज़ारह के कुंबे को क़ुसूरवार ठहराया। जब ज़ारह के मुख़्तलिफ़ ख़ानदान सामने आए तो रब ने ज़बदी का ख़ानदान क़ुसूरवार ठहराया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جب اُس قبیلے کے مختلف کنبے سامنے آئے تو رب نے زارح کے کنبے کو قصوروار ٹھہرایا۔ جب زارح کے مختلف خاندان سامنے آئے تو رب نے زبدی کا خاندان قصوروار ٹھہرایا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 7:17
6 حوالہ جات  

یہُوداہؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: شِلحؔ جِس سے شیلانیوں کی برادری چلی؛ پیریزؔ جِس سے پیریزیوں کی برادری چلی؛ اَور زیراحؔ جِس سے زیراحیوں کی برادری چلی۔


تَب اُس کا بھایٔی جِس کی کلائی پر سُرخ دھاگا باندھا ہُوا تھا پیدا ہُوا اَور اُس کا نام زیراحؔ رکھا گیا۔


زیراحؔ جِس سے زیراحیوں کی برادری چلی؛ اَور شاؤل جِس سے شاؤلیوں کی برادری چلی۔


یہوشُعؔ نے صُبح سویرے اُٹھ کر اِسرائیلیوں کو قبیلہ بہ قبیلہ حاضِر کیا اَور بنی یہُوداہؔ کا قبیلہ پکڑا گیا۔


یہوشُعؔ نے اُس کے خاندان کے ایک ایک مَرد کو سامنے بُلایا اَور یہُوداہؔ کے قبیلہ کا عکنؔ پکڑا گیا جو زیراحؔ کے بیٹے زبدیؔ کا پوتا اَور کرمی کا بیٹا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات