یشوع 24:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ24 لوگوں نے یہوشُعؔ سے کہا، ”ہم یَاہوِہ اَپنے خُدا کی عبادت کریں گے اَور اُن ہی کے وفادار رہیں گے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 لوگوں نے یشُوع سے کہا ہم خُداوند اپنے خُدا کی پرستِش کریں گے اور اُسی کی بات مانیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 अवाम ने यशुअ से कहा, “हम रब अपने ख़ुदा की ख़िदमत करेंगे और उसी की सुनेंगे।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 عوام نے یشوع سے کہا، ”ہم رب اپنے خدا کی خدمت کریں گے اور اُسی کی سنیں گے۔“ باب دیکھیں |