یشوع 21:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور باقی بنی قُہات کو اِفرائیمؔ دانؔ اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ کی برادریوں سے دس شہر دئیے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور باقی بنی قہات کو اِفرائِیم کے قبِیلہ کے گھرانوں اور دان کے قبِیلہ اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے دس شہر قُرعہ سے مِلے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 बाक़ी क़िहातियों को दान, इफ़राईम और मग़रिबी मनस्सी के क़बीलों के 10 शहर मिल गए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 باقی قِہاتیوں کو دان، افرائیم اور مغربی منسّی کے قبیلوں کے 10 شہر مل گئے۔ باب دیکھیں |