37 قدیموتؔ اَور مِفعتؔ یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔
37 قَدِیماؔت اور اُس کی نواحی اور مفعت اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔
رُوبِنؔ کے قبیلہ سے بضرؔ، یہصہؔ،
گادؔ کے قبیلہ سے گِلعادؔ میں راموتؔ (جو قتل کے مُلزم کے لیٔے پناہ کا شہر تھا)، محنایمؔ،
اَور مَیں نے دشتِ قدیموتؔ سے حِشبونؔ کے بادشاہ سیحونؔ کے پاس یہ پیغامِ اَمن لے کر قاصِد روانہ کئے کہ،
یہصہؔ، قدیموتؔ، مِفعتؔ۔