35 دِمنہؔ اَور نحلالؔ یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔
35 دِمنہ اور اُس کی نواحی۔ نہلاؔل اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔
بنی مِراریؔ کی برادریوں کو (یعنی بقیّہ لیویوں کو)، زبُولُون کے قبیلہ سے، یُقنِعامؔ، قرتاہؔ،
رُوبِنؔ کے قبیلہ سے بضرؔ، یہصہؔ،
قطّاتؔ، نحلالؔ، شِمرون، اِدالہؔ اَور بیت لحمؔ بھی شامل ہیں؛ زبُولُون کی مِیراث کے بَارہ شہروں میں یہ شہریں اَور اُن کے دیہات بھی شامل تھے۔