31 حِلقتؔ اَور رحوبؔ یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔
31 خِلقت اور اُس کی نواحی اور رحوب اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔
حُقّوقؔ اَور رحوبؔ اِردگرد کی چراگاہوں سمیت ملے؛
تَب وہ مُڑے اَور روانہ ہو گئے اَور اُن کے بچّے، مویشی اَور اُن کا مال و اَسباب اُن کے آگے آگے تھا۔
نہ آشیر نے عکّوؔ، صیدونؔ، احلابؔ، اَکزِیبؔ، حلبہؔ، افیقؔ یا رحوبؔ کے باشِندوں کو نکالا۔
آشیر کے قبیلہ سے مِشالؔ، عبدونؔ،
نفتالی کے قبیلہ سے گلِیل میں کا قِدِشؔ (جو قتل کے مُلزم کے لیٔے پناہ کا شہر تھا)، حمّوتؔ دُور اَور قرتانؔ یہ تین شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔
اُن کے حِصّہ میں، حِلقتؔ، حلیؔ، بطنؔ، اکشافؔ،
پھر عبدونؔ، رحوبؔ، حمّونؔ اَور قاناہؔ بَلکہ بڑے صیدونؔ تک پہُنچی۔