Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 یہ سبھی دس شہر اُن کی چراگاہوں سمیت بنی قُہات کی بقیّہ برادریوں کو دئیے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 باقی بنی قِہات کے گھرانوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت دس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 ग़रज़ क़िहात के बाक़ी कुंबों को कुल 10 शहर उनकी चरागाहों समेत मिले।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 غرض قِہات کے باقی کنبوں کو کُل 10 شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:26
3 حوالہ جات  

منشّہ کے نِصف قبیلہ سے اُنہیں تعناکؔ اَور گاتؔھ رِمّونؔ، یہ دو شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔


بنی گیرشون کی لیوی برادریوں کو، منشّہ کے نِصف قبیلہ سے باشانؔ میں گولانؔ (جو قتل کے مُلزم کے لیٔے پناہ کا شہر تھا) اَور بِعستِراہؔ، یہ دو شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے؛


اَور باقی بنی قُہات کو اِفرائیمؔ دانؔ اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ کی برادریوں سے دس شہر دئیے گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات