Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 ایّالونؔ اَور گاتؔھ رِمّونؔ، یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور ایّالوؔن اور اُس کی نواحی اور جات رِمّون اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:24
6 حوالہ جات  

ایّالونؔ، گاتؔھ رِمّونؔ، اِردگرد کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔


شعلبّینؔ، ایّالونؔ، اِتلاہؔ،


جِس دِن یَاہوِہ نے امُوریوں کو اِسرائیلیوں کے قابُو میں کیا اُس دِن یہوشُعؔ نے یَاہوِہ کے حُضُور بنی اِسرائیل کے سامنے یہ کہا: ”اَے سُورج تُو گِبعونؔ پر، اَے چاند تُو وادی ایّالونؔ میں رُک جا۔“


یہُود، بنی برقؔ، گاتؔھ رِمّونؔ


اَور دانؔ کے قبیلہ سے بھی اُنہیں اِلتِقیہؔ، گِبّتون،


منشّہ کے نِصف قبیلہ سے اُنہیں تعناکؔ اَور گاتؔھ رِمّونؔ، یہ دو شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات