Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 قِبِضَیمؔ اَور بیت حَورُونؔ، یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور قبِضَیم اور اُس کی نواحی اور بَیت حورُوؔن اور اُس کی نواحی یہ چار شہر دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 क़िबज़ैम और बैत-हौरून। इन चार शहरों की चरागाहें भी मिल गईं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 قبضیم اور بیت حَورون۔ اِن چار شہروں کی چراگاہیں بھی مل گئیں۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:22
8 حوالہ جات  

یُقمعامؔ، بیت حَورُونؔ،


اِفرائیمؔ کا علاقہ اُن کے برادریوں کے مُطابق یہ تھا، اُن کی مِیراث کی حَد مشرق میں عطاروتؔ ادّارؔ سے اُوپر کے بیت حَورُونؔ تک تھی


اَور مغرب کی جانِب یفلِیطیوں کے علاقہ سے ہوتی ہُوئی نِچلے بیت حَورُونؔ کے علاقہ تک پہُنچ کر گِزرؔ کو نکل آئی اَور بحرِ رُوم پر ختم ہُوئی۔


یَاہوِہ نے اُنہیں اِسرائیلیوں کے سامنے پراگندہ کر دیا۔ یہوشُعؔ نے اُنہیں شِکست دی اَور گِبعونؔ میں عظیم فتح حاصل کی۔ اِسرائیلیوں نے بیت حَورُونؔ تک جانے والی سڑک پر اُن کا تعاقب کیا اَور عزیقاہؔ اَور مقّیدہؔ تک اُن کو مارتے چلے گیٔے۔


اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک میں: اُنہیں شِکیمؔ (جو قتل کے مُلزم کے لیٔے پناہ کا شہر تھا) اَور گِزرؔ،


اَور دانؔ کے قبیلہ سے بھی اُنہیں اِلتِقیہؔ، گِبّتون،


اَور شُلومونؔ نے گِزرؔ کو دوبارہ تعمیر کیا تھا۔ اَور اُنہُوں نے نِچلے بیت حَورُونؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات