15 حولونؔ، دبیرؔ،
15 اور حولوؔن اور اُس کی نواحی اور دبِیر اور اُس کی نواحی۔
15 हौलून, दबीर,
15 حَولون، دبیر،
گوشینؔ، حولونؔ اَور گِلوہؔ یہ گیارہ شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔
دنّاہؔ، قِریت سنّہؔ (یعنی دبیرؔ)،
حیلِنؔ، دبیرؔ،
دبیرؔ کا ایک بادشاہ۔ گِدیر کا ایک بادشاہ۔
اَور مُلکِ کنعانؔ کے شیلوہؔ شہر میں اُن سے کہنے لگے، یَاہوِہ نے مَوشہ کی مَعرفت یہ حُکم دیا تھا، ”تُم ہمیں رہنے کے لیٔے شہر اَور ہمارے مویشیوں کے لیٔے چراگاہیں دو۔“
پھر یہوشُعؔ تمام بنی اِسرائیل سمیت لَوٹ کر دبیرؔ پر حملہ آور ہُوئے