Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 لیکن اُس شہر کے اطراف کے کھیت اَور دیہات اُنہُوں نے یفُنّہؔ کے بیٹے کالبؔ کو اُس کی مِیراث کے طور پر دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 لیکن اُس شہر کے کھیتوں اور گاؤں کو اُنہوں نے یُفنّہ کے بیٹے کالِب کو مِیراث کے طَور پر دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 लेकिन हबरून के इर्दगिर्द की आबादियाँ और खेत कालिब बिन यफ़ुन्ना की मिलकियत रहे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 لیکن حبرون کے ارد گرد کی آبادیاں اور کھیت کالب بن یفُنّہ کی ملکیت رہے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:12
6 حوالہ جات  

یہُوداہؔ کے قبیلہ سے یفُنّہؔ کا بیٹا کالبؔ؛


اُنہُوں نے یہُوداہؔ کے کوہستانی مُلک میں قِریت اربعؔ (یعنی حِبرونؔ) اُس کے گِردونواح کی چراگاہوں سمیت اُنہیں دیا۔ (اربعؔ عناق کا آباؤاَجداد تھا)


چنانچہ اُنہُوں نے اَہرونؔ کاہِنؔ کی نَسل کو حِبرونؔ (جو قتل کے مُلزم کی پناہ کا شہر تھا) لِبناہؔ،


ہم نے کریتیوں کے جُنوب میں اَور یہُوداہؔ کے علاقہ اَور کالبؔ کے جُنوب میں لُوٹ مار کی اَور صِقلاگ کو آگ سے پھُونک دیا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات