Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور بعلاتؔ بیرؔ تک (یعنی رامات کے نِیگیوؔ یا جُنوب کے رامہؔ تک) اِن شہروں کے اطراف کے تمام دیہات بھی اِن ہی کے تھے۔ شمعُونؔ کے قبیلہ کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث یہی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور وہ سب گاؤں بھی اِن کے تھے جو اِن شہروں کے آس پاس بعلات بیر یعنی جنُوب کے رامہ تک ہیں۔ بنی شمعُون کے قبِیلہ کی مِیراث اُن کے گھرانوں کے مُوافِق یہ ٹھہری۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 इन शहरों के गिर्दो-नवाह की तमाम आबादियाँ बालात-बैर यानी नजब के रामा तक उनके साथ गिनी जाती थीं। यह थी शमौन और उसके कुंबों की मिलकियत।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اِن شہروں کے گرد و نواح کی تمام آبادیاں بعلات بیر یعنی نجب کے رامہ تک اُن کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔ یہ تھی شمعون اور اُس کے کنبوں کی ملکیت۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:8
4 حوالہ جات  

اَور اِن قصبوں کے اِردگرد کے دیہات تھے جو بَعل تک پھیلے ہُوئے تھے۔ یہ لوگ اِن ہی مقامات پر بسے ہُوئے تھے۔ اَور وہ اَپنے نَسب نامے تحریری دستاویز کی صورت میں محفوظ رکھتے تھے جِن میں یہ نام مرقوم ہیں:


اُس نے اُسے اُن کے پاس بھیجا جو بیت ایل، جُنوبی رامات یا رامات کے نِیگیوؔ اَور یتّیرؔ میں تھے۔


عینؔ، رِمّونؔ، عترؔ اَور عشٰنؔ؛ یہ چار شہر تھے جِن میں اُن کے دیہات بھی شامل تھے۔


بنی شمعُونؔ کی مِیراث یہُوداہؔ کے حِصّہ سے لی گئی کیونکہ یہُوداہؔ کا حِصّہ اُن کی ضروُرت سے زِیادہ تھا۔ اِس لیٔے بنی شمعُونؔ نے اَپنی مِیراث یہُوداہؔ کے علاقہ کے درمیان پائی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات