Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:42 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 شعلبّینؔ، ایّالونؔ، اِتلاہؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 اور شعلبِین اور ایّالوؔن اور اِتلاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 शालब्बीन, ऐयालोन, इतला,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 شعلبّین، ایالون، اِتلاہ،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:42
9 حوالہ جات  

اَور امُوری بھی کوہِ حیریسؔ، ایّالونؔ اَور شعلبِیمؔ میں بسے رہنے پر بضِد رہے لیکن جَب یُوسیفؔ کا خاندان برسرِاقتدار آیا تو وہ بھی بیگار میں کام کرنے پر مجبُور ہو گئے۔


اُس دِن اِسرائیلی فلسطینیوں کو مِکماشؔ سے ایّالونؔ تک ڈھیر کرتے چلے گیٔے۔ اَور وہ تھک چُکے تھے۔


ایّالونؔ اَور گاتؔھ رِمّونؔ، یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔


جِس دِن یَاہوِہ نے امُوریوں کو اِسرائیلیوں کے قابُو میں کیا اُس دِن یہوشُعؔ نے یَاہوِہ کے حُضُور بنی اِسرائیل کے سامنے یہ کہا: ”اَے سُورج تُو گِبعونؔ پر، اَے چاند تُو وادی ایّالونؔ میں رُک جا۔“


اُن کی مِیراث کے حِصّہ میں، ضورعاہؔ، اِستالؔ، عیرشِمِش،


ایلون، تِمنؔہ، عقرونؔ،


لہٰذا وہ اِفرائیمؔ کے پہاڑی علاقہ اَور شلِیشہؔ کے اِردگرد کے خِطّہ میں اُنہیں ڈھونڈتے پھرے لیکن وہ کہیں نہ ملے۔ تَب وہ اَور آگے شعلیِمؔ کے علاقہ میں گیٔے لیکن گدھے وہاں بھی نہ تھے۔ تَب وہ بِنیامین کے علاقہ میں داخل ہوکر گھُومے پھرے لیکن اُنہیں وہاں بھی نہ پایا۔


الیحبہؔ شعلبُونی، بنی یاشِن یُوناتانؔ،


اَور ماقاضؔ شہر میں بِن دِقر، شعلبِیمؔ، بیت شِمِشؔ اَور ایلون بیتھ حانانؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات