Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:41 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اُن کی مِیراث کے حِصّہ میں، ضورعاہؔ، اِستالؔ، عیرشِمِش،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 اور اُن کی مِیراث کی حد یہ ہے۔ صرعاہ اور اِستاؔل اور عیرشمس۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 उसके इलाक़े में यह शहर शामिल थे : सुरआ, इस्ताल, ईर-शम्स,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 اُس کے علاقے میں یہ شہر شامل تھے: صُرعہ، اِستال، عیرشمس،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:41
9 حوالہ جات  

ضورعاہؔ، ایّالونؔ اَور حِبرونؔ۔ یہ قلعہ بند شہر یہُوداہؔ اَور بِنیامین صوبے میں بنائے گیٔے تھے۔


اَور قِریت یعریمؔ کی برادری: یتری، پُوتیؔ، شُماتیؔ اَور مِشراعیؔ۔ اِن ہی سے زَوراہتیوں اَور اِشتاؤلیؔ نکلے ہیں۔


چنانچہ بنی دانؔ نے ضورعاہؔ اَور اِستالؔ سے پانچ سُورماؤں کو مُلک کا حال جاننے اَور اُس کا جائزہ لینے کے لیٔے روانہ کیا۔ یہ لوگ اَپنے تمام برادریوں کی نُمائندگی کرتے تھے۔ اُنہُوں نے اُن سے کہا، ”جاؤ اَور مُلک کا جائزہ لو۔“ یہ لوگ اِفرائیمؔ کے کوہستانی مُلک میں داخل ہُوئے اَور میکاہؔ کے گھر آئے جہاں اُنہُوں نے رات گزاری۔


تَب اُس کے بھایٔی اَور اُس کے باپ کے گھرانے کے لوگ اُسے لینے کے لیٔے آئے۔ وہ اُسے لے گیٔے اَور اُسے ضورعاہؔ اَور اِستالؔ کے درمیان اُس کے باپ منوحہؔ کی قبر میں دفن کیا۔ وہ بیس بَرس تک اِسرائیلیوں کا قاضی رہا۔


اَور جَب وہ ضورعاہؔ اَور اِستالؔ کے درمیان محنے دانؔ میں تھا تو یَاہوِہ کی رُوح نے اُسے متحّرک کرنا شروع کر دیا۔


دانیوں کے برادری سے ضورعاہؔ میں رہنے والا ایک شخص تھا جِس کا نام منوحہؔ تھا۔ اُس کی بیوی بانجھ تھی اِس لیٔے اُس کے کویٔی بچّہ نہ ہُوا۔


اَور مغرب کے نشینی علاقہ میں، اِستالؔ، ضورعاہؔ، اَشناہؔ،


ساتواں قُرعہ بنی دانؔ کے قبیلہ کے حق میں اُن کی برادریوں کے مُطابق نِکلا،


شعلبّینؔ، ایّالونؔ، اِتلاہؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات