یشوع 19:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَور وہ حَد ازنُوت تبورؔ سے ہوتی ہُوئی مغرب کی طرف گئی اَور حُقّوقؔ میں آ نکلی۔ وہ جُنوب میں زبُولُون تک مغرب میں آشیر تک اَور مشرق میں یردنؔ یا یہُوداہؔ تک پہُنچی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور وہ حد مغرِب کی طرف مُڑ کر ازنُوت تبُور سے گُذرتی ہُوئی حُقّوق کو گئی اور جنُوب میں زبُولُون تک اور مغرِب میں آشر تک اور مشرِق میں یہُوداؔہ کے حِصّہ کے یَردن تک پُہنچی۔ باب دیکھیں |