Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 چھٹا قُرعہ بنی نفتالی کے حق میں اُن کی برادریوں کے مُطابق نِکلا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 چھٹا قُرعہ بنی نفتالی کے نام پر بنی نفتالی کے قبِیلہ کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 जब क़ुरा डाला गया तो नफ़ताली के क़बीले और उसके कुंबों को छटा हिस्सा मिल गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 جب قرعہ ڈالا گیا تو نفتالی کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو چھٹا حصہ مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:32
11 حوالہ جات  

یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی آشیر کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث تھی۔


اُن کی سرحد حلفؔ اَور ضعنِنّیمؔ کے بڑے بلُوط سے ادامی نِقبؔ اَور یبنی ایل ہوتی ہُوئی لقّومؔ تک گئی اَور یردنؔ پر ختم ہُوئی۔


نفتالی کا ایک حِصّہ ہوگا جو آشیر کی سرحد سے مُتّصل مشرق سے مغرب تک ہوگا۔


راخلؔ کی خادِمہ بِلہاہؔ کے بیٹے یہ تھے: دانؔ اَور نفتالی۔


”نفتالی ایک آزاد کی ہُوئی ہِرنی کی مانند ہے، اُس کے مُنہ سے میٹھی میٹھی باتیں نکلتی ہیں۔


خیال رہے کہ زمین قُرعہ اَندازی کے ذریعہ تقسیم کی جائے۔ ہر قبیلہ جو بھی مِیراث پایٔے وہ اُس کے آبائی قبیلہ کے ناموں کے مُطابق ہو۔


نفتالی کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”نفتالی یَاہوِہ کے فیض سے لبریز؛ اَور اُن کی برکتوں سے معموُر ہے؛ وہ جُنوب کی طرف جھیل تک کے علاقہ کا وارِث ہوگا۔“


نہ ہی نفتالی نے بیت شِمِشؔ یا بیت عناتؔ کے باشِندوں کو نکالا بَلکہ بنی نفتالی بھی کنعانی باشِندوں کے ساتھ بس گیٔے اَور بیت شمسؔ اَور بیت عناتؔ کے باشِندے اُن کے لیٔے بیگار میں کام کرنے لگے۔


اُس نے نفتالی کے قِدِشؔ سے اَبی نُوعمؔ کے بیٹے بَراقؔ کو بُلایا اَور اُس سے کہا، ”یَاہوِہ اِسرائیل کا خُدا تُجھے حُکم دیتاہے ’تُو جا کر نفتالی اَور زبُولُون کے دس ہزار افراد کو اَپنے ساتھ لے اَور کوہِ تبورؔ پر چڑھنے میں اُن کی رہنمائی کر۔


اَور نفتالی میں اخِیمعضؔ حُکمران تھا۔ جِس کی شادی شُلومونؔ کی بیٹی بسِماتھؔ سے ہُوئی تھی۔


اَور ناصرتؔ کو چھوڑکر، کَفرنحُومؔ میں جا کر رہنے لگے جو جھیل کے کنارے زبُولُون اَور نفتالی کے علاقہ میں ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات