Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی یِسَّکاؔر کی برادریوں کے مُطابق اُن کی مِیراث تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 یہ شہر اور اِن کے گاؤں بنی اِشکار کے گھرانوں کے مُوافِق اُن کی مِیراث ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 उसे यह पूरा इलाक़ा उसके कुंबों के मुताबिक़ मिल गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اُسے یہ پورا علاقہ اُس کے کنبوں کے مطابق مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:23
2 حوالہ جات  

اِن کی حَد تبورؔ، شحصیماہؔ اَور بیت شِمِشؔ کو چھُوتی ہُوئی یردنؔ پر ختم ہُوئی۔ یہ سولہ شہر تھے اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی تھے۔


پانچواں قُرعہ آشیر کے قبیلہ کے حق میں اُن کی برادریوں کے مُطابق نِکلا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات