Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اِن کی حَد تبورؔ، شحصیماہؔ اَور بیت شِمِشؔ کو چھُوتی ہُوئی یردنؔ پر ختم ہُوئی۔ یہ سولہ شہر تھے اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور وہ حد تبُور اور شخصِیماہ اور بَیت شمس سے جا مِلی اور اُن کی حد کا خاتِمہ یَردن پر ہُؤا۔ یہ سولہ شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 शिमाल में यह सरहद तबूर पहाड़ से शुरू हुई और शख़सूमा और बैत-शम्स से होकर दरियाए-यरदन तक उतर आई। 16 शहर उनके गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत इशकार की मिलकियत में आए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 شمال میں یہ سرحد تبور پہاڑ سے شروع ہوئی اور شخصومہ اور بیت شمس سے ہو کر دریائے یردن تک اُتر آئی۔ 16 شہر اُن کے گرد و نواح کی آبادیوں سمیت اِشکار کی ملکیت میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:22
14 حوالہ جات  

اُس نے نفتالی کے قِدِشؔ سے اَبی نُوعمؔ کے بیٹے بَراقؔ کو بُلایا اَور اُس سے کہا، ”یَاہوِہ اِسرائیل کا خُدا تُجھے حُکم دیتاہے ’تُو جا کر نفتالی اَور زبُولُون کے دس ہزار افراد کو اَپنے ساتھ لے اَور کوہِ تبورؔ پر چڑھنے میں اُن کی رہنمائی کر۔


”وہ بادشاہ جِن کا نام قادرمُطلق یَاہوِہ ہے،“ وہ یُوں فرماتے ہیں، مُجھے اَپنی حیات کی قَسم، ”جِس طرح تبورؔ باقی پہاڑوں میں عظیم ہے، اَور کوہِ کرمِلؔ سمُندر سے اُونچا ہے اُسی طرح آنے والا بھی ہے۔


آپ نے ہی شمال اَور جُنوب پیدا کئے؛ کوہِ تبورؔ اَور کوہِ حرمُونؔ آپ کے نام کے سبب سے خُوشی مناتے ہیں۔


اَور لیویوں میں سے باقی بنی مِراریؔ کو جو زبُولُون کے قبیلہ میں سے، یُقنِعامؔ، قرتاہؔ، رِمّونؔ، تبورؔ اِردگرد کی چراگاہوں سمیت ملے۔


اَور ماقاضؔ شہر میں بِن دِقر، شعلبِیمؔ، بیت شِمِشؔ اَور ایلون بیتھ حانانؔ،


عینؔ، یُوطّہؔ اَور بیت شِمِشؔ یہ نَو شہر اُن کی چراگاہوں سمیت اُن دو قبیلوں کی طرف سے دئیے۔


یِرونؔ، مگدال ایل، حُرِیمؔ، بیت عناتؔ اَور بیت شِمِشؔ۔ اَیسے اُنتیس شہر اَور اُن کے دیہات تھے۔


سارِیدؔ سے وہ مشرق کو مُڑ کر کِسلوت تبورؔ کی سرحد تک گئی اَور دبیرتؔ ہوتی ہُوئی یافیعؔ کو جا نکلی۔


ریمتؔ، عینؔ گنّیمؔ، عینؔ حدّہؔ اَور بیت فصیصؔ شامل تھے۔


یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی یِسَّکاؔر کی برادریوں کے مُطابق اُن کی مِیراث تھے۔


جَب سیسؔرا کو پتہ لگاکہ اَبی نُوعمؔ کا بیٹا بَراقؔ کوہِ تبورؔ پر چڑھ گیا ہے


گیرشون کے بیٹوں کو اُن کے برادریوں کے مُطابق یِسَّکاؔر کے برادری، آشیر کے قبیلہ، نفتالی کے قبیلہ اَور باشانؔ میں بسے ہُوئے منشّہ کے قبیلہ سے تیرہ شہر ملے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات