Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 چوتھا قُرعہ یِسَّکاؔر کے قبیلہ کے حق میں اُن کی برادریوں کے مُطابق نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور چَوتھا قُرعہ اِشکار کے نام پر بنی اِشکار کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जब क़ुरा डाला गया तो इशकार के क़बीले और उसके कुंबों को चौथा हिस्सा मिल गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جب قرعہ ڈالا گیا تو اِشکار کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو چوتھا حصہ مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:17
8 حوالہ جات  

یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی زبُولُون کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث بنے۔


اُن کے حِصّہ میں، یزرعیلؔ، کِسُولوتؔ، شُونیمؔ،


یِسَّکاؔر کا ایک حِصّہ ہوگا جو مشرق سے مغرب تک شمعُونؔ کے حِصّہ کی سرحد سے لگ کر ہوگا۔


اُن میں سے لِیاہؔ کے بیٹے یہ تھے: رُوبِنؔ یعقوب کا پہلوٹھا۔ شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون۔


”یِسَّکاؔر ایک مضبُوط گدھا ہے جو دو بھیڑوں کے باڑوں کے درمیان بیٹھا ہے۔


خیال رہے کہ زمین قُرعہ اَندازی کے ذریعہ تقسیم کی جائے۔ ہر قبیلہ جو بھی مِیراث پایٔے وہ اُس کے آبائی قبیلہ کے ناموں کے مُطابق ہو۔


اَور یِسَّکاؔر میں فروُحؔ کا بیٹا یہوشافاطؔ حاکم تھا۔


شمعُونؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، لیوی کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، یِسَّکاؔر کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات